لیہ کے مختلف شہروں میں میڈیکل سٹورز غیر معینہ مدت کے لیے بند
مریض پریشان کوئی پرسان حال نہیں
چوک اعظم میں میڈیکل سٹورز مالکان اپنی بات پر قائم نہ رہ سکے
چوک اعظم میڈیکل سٹورز بھی بند ھونا شروع
میڈیکل سٹور بند نہ کرنے پر دھمکیاں ملنے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف میڈیکل سٹور مالکان ذہنی طور پر پریشان
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔