لیہ...تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقہ حسو والا عبدالغفور ولد محمد رمضان نے گلے میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی
سحرپاکستانApril 10, 2018
0
لیہ...تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقہ حصو والا میں خود کشی
لیہ...عبدالغفور ولد محمد رمضان نے گلے میں پھندہ لے کر خود کشی کر لی
لیہ...25 سالہ عبدالغفور کا ذہنی توازن درست نہ تھا اہل علاقہ
لیہ...پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔