Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

قصور کی زینب کے بعد لیہ کی نور بی بی کے ساتھ سات افراد کی اجتماعی زیادتی 'برہنہ ویڈیو اور بلیڈ کے ساتھ اقدام قتل تفصیل دیکھیے ویڈیومین

0



 ملزمان نے نور بی بی کا بچہ اغواہ کرلیا صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے

سٹی تھانہ لیہ میں 3 مارچ کو درج ہونے والے مقدمہ نمبر 107/18 کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال میرا ڈی این اے نہیں کروایا گیا با اثر ملزمان نے میرے کے چار سالہ بچے کو اغوا کروا لیا اور صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ملزمان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ صلح کرلو ورنہ تمہارے بچے سمیت تمہیں بھی مار ڈالیں گےپولیس کی جانب سے بھی صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہےڈی این اے نہ کروانے اور ملزمان کی گرفتاری میں تاخیری حربے استعمال کرکے میرے کیس کو خراب کیا جا رہا ہے میری اعلیٰ حکام سمیت چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف دلوایا جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.