شیخوپورہ:شیراز گارڈن کی 20 سالہ طیبہ سے خود کو کنوارا ظاہر کر کے 50 سالہ مولوی نے شادی کر لی ۔
شیخوپورہ:مولوی غفار نے پہلی شادی کا راز فاش ہونے پر طیبہ کو مانسہرہ میں فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا تھا ۔
شیخوپورہ:مولوی غفار تھانہ سٹی بی ڈویژن میں درج اپنی سالی سمیرا کے کپڑے پہاڑ کر اسے نیم برہنہ کرنےکا مقدمہ درج تھا ۔
شیخوپورہ:تھانہ بی ڈویژن مولوی غفارایڈیشنل سیشن جج اعجازالرحمٰن بیگ کی عدالت میں پیش ہوا تھا ۔
شیخوپورہ:خواتین کی طرف سے مولوی غفار پر جوتوں کی برسات سے برپا ہونے والے ہنگاما کے بعد فاضل جج کے حکم پر عدالت کا گیٹ کافی دیر تک بند کیے رکھا ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔