Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

لیہ سے ممبر صبوئی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ مین شامل ہو گئے

0
لیہ: لیہ سے ممبر صبوئی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو پیارے ہو گئے

لیہ: سردار قیصر عباس خان مگسی مسلم لیگ ن کے مسلسل دوبار  منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی ہیں

لیہ: سردار قیصر عباس خان مگسی نے مسلم لیگ میں اقتدار کے مسلسل 15 سال حکومت کی

لیہ: مسلم لیگ ن کے سدا بہار ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری اور ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بھی سر جوڑ لیے

لیہ: آئندہ ہفتے لیہ کی سیاست میں بڑی تبدیلیاں متوقع

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.