چوھدری ثاقب وریاہ اور پیر سید ثقلین شاہ ایم این اےکی زاتی کوششون اور خاص دلچسپی سے لیہ کے گریڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا مرحلہ پایاے تکمیل کو پہنچا ان کی نشاندھی اور مسلسل یادہانی کے پیش نﻇر سید ثقلین شاہ نے نیے گریڈ کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا اس موقع پر حافﻇ جمیل اور عابد انوار علوی اور کثیر تعداد مین مسلم لیگی ورکرز نے شرکت کی
یاد رھے کہ چوھدری ثاقب وریاہ ایک منجھے ھوے سیاستدان ابھرتی ھوی نوجوان قیادت اور پی پی 282سے ام پی اے کے امیدوار ھین
Lisani tasub prast kbhiii siasatdaan nhe bun sktay
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔