Election2018، آئندہ 2 روزمیں شیڈول جاری ہونےکا امکان..اور دلچسپ بات یہ کہ اس بار طریقہ یکسر مختلف
May 27, 2018
0
شیڈول جاری ہونے کے 6 دن میں کاغذات نامزدگی جمع
کرائے جائیں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 8 دن میں کی جائے گی"*...ذرائع الیکشن کمیشن
اس سے قبل الیکشن کمیشن کے پاس کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے 7 دن تھے
*"کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سخت کرنے کا فیصلہ... جانچ پڑتال میں پہلی بار ایف آئی اے کو بھی شامل کیا گیا ہے"*
ذرائع الیکشن کمیشن
*اسٹیٹ بینک، نیب، نادرا، ایف بی آر اور دیگر اداروں تک الیکشن کمیشن نے رسائی حاصل کر لی۔..*
*"ریٹرننگ افسران براہ راست کاغذات نامزدگی ان اداروں سے جانچ پڑتال کرا سکیں گے۔۔۔ایف آئی اے میں بھی امیدواروں کا ریکارڈ چیک کیاجائےگا"*...ذرائع الیکشن کمیشن
*جانچ پڑتال کے بعد 7 دنوں میں اپیلیں نمٹائی جائیں گی*،ذرائع الیکشن کمیشن
*سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلئے 28 دن دیے گئے* ذرائع الیکشن کمیشن
*اس سے قبل سیاسی جماعتوں کےانتخابی مہم کیلئے 21 دن تھے* ذرائع الیکشن کمیشن
*عام انتخابات کیلئے 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپر چھاپے جائیں گے*...الیکشن کمیشن
*عام انتخابات 25 جولائی کو کرانے کا حتمی فیصلہ...*
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔