تبت کے نیم خود مختار علاقے مین ایک شخص برسون سے بندرون کی کفالت کررھا ھے شروع مین اسکے پاس 40بندر تھےجبکہ اب اسکے پاس بندرون کی تعداد 2800 سے تجاوز کرچکی ھےجو خاص تبت سے تعلق رکھتے ھین 69سالہ ڈوبرگیال تبت کے علاقہ گونکبوگمڈا مین رھتے ھین پیشے کے لحاﻇ سے وہ جنگلون کے نگران رھے لیکن ریٹایرمنٹ کے بعد بھی بندرون سے انکی محبت جاری رھی اور اسی بنیاد پر انہین باباے بندر کھاجاتا ھے
Father of Monkies باباے بندر دنیا کا ایک عﻇیم انسان
May 20, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔