Stone currency دنیا کے اس جدید دور مین بھی ایک ملک ایسا ھے جہان پتھر کی کرنسی استعمال کرتے ھین
سحرلیہMay 20, 2018
0
چونے کے گول پتھر ونکو اب تک رقم کے طور پر استعمال کرنے والا ملک آسٹریلیا کے قریب موجود ھے جسکا نام یاپ ھے تاھم کوی نہی جانتا کہ اسکی وجہ کیا ھے اور یہ سلسلہ کب سے شروع ھے یاپ جزیرہ امریکہ کے انڈر ھےجہان باضابطہ ڈالر استع.ال ھوتا ھے لیکن مقامی لوگ اب بھی لایم سٹون سے بنی ٹھیکریون کو کرنسی کے طور پو استعمال کرفے ھین جنکا قطر 30cmسے3.5mتک ھے بعض پتھرونکا وزن کیی ٹن ھے اسلیے رقم منتقل نہی کی جا سکتی بس اسکے مالکان تبدیل ھوتے رہتے ھین
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔