ریحام کی کتاب مین کیا ھے جس نے پی ٹی آی والونکے ھوش اڑارکھے ھین ریحام کا انٹرویو سامنے آگیا
June 05, 2018
0
"کتاب میں نظریاتی باتیں ہیں اپنی کہانی اورعوامی مفاد
کی باتیں لکھی ہیں، ریحام خان کا کہنا ہے کہ کتاب میں نظریاتی باتیں ہیں اپنی کہانی ہے اور عوامی مفاد کی باتیں لکھی ہیں۔
ریحام خان نےکہاہےکہ ان کی کتاب مکمل ہوچکی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا نوٹس بھجوانے کا مقصد مجھےڈرانا اوردھمکانا ہے۔میں نے کتاب میں نظریاتی بات لکھی ہے۔کتاب میں اپنی کہانی لکھی ہے۔عوامی مفاد کی باتیں لکھی ہیں۔
ریحام خان نے کہا کتاب میں وہ چیزیں لکھی ہیں جومیں نے دیکھی ہیں۔کتاب میں میاں بیوی کا نجی معاملہ نہیں لکھا۔ریحام خان نے یہ بھی کہا کہ وہ ان بزدلوں سے نہیں ڈریں گی۔یہ لوگ میری کتاب سےخوف زدہ ہیں۔" -
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔