لیہ : پی پی 284 سے ملک غلام حیدر تھند اپنے خلاف
اعتراضات کے جوابات عدالت میں داخل کروائیں گے ۔۔۔
حلقہ پی پی 282 سے قیصر خان مگسی ،بشارت رندھاوا ، ریاض حسین گرواں عدالتی محاظ پر ایک دوسرے کے خلاف اعتراضات کا دفاع کریں گے ،
جبکہ یاسر رانجھا بھی بشارت رندھاوا کے خلاف چئیرمین مارکیٹ کمیٹی کا معاملہ اٹھائیں گے ۔۔۔۔۔
Layyah politics آج ھونے جارھا ھے لیہ کی عدالت مین سیاسی دنگل دیکھیےکون حریف کو آوٹ کرنے کیلیے کیا داو کھیل رھا ھے
June 18, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔