ذیل میں صوبہ پنجاب سے جے یو آئی پنجاب کے صوبائی اسمبلی کیلئے اب تک متحدہ مجلس عمل پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کیطرف سے جو امیدوار فائنل ھوئے ھیں ، انکی ابتدائی فہرست ھے،
فہرست
¥ ضلع اٹک ¥
پی پی 2، حضرو اٹک
1- مولانا قمراسلام
2- پی پی 3 حسن ابدال
مفتی تاج الدین ربانی
¥ ضلع راولپنڈی ¥
(نوٹ :- اس ضلع کے امیدواروں کے ناموں پر
ازسرِنو غور ھوگا جس سے جماعتی امیدواروں مین ان شاءاللہ اضافہ ھوگا )
3- پی پی 11، راولپنڈی
مفتی مسرت اقبال عباسی
4- پی پی 19، ٹیکسلا راولپنڈی
ملک سفیر عالم
¥ ضلع گوجرانوالہ ¥
5- پی پی 55، گوجرانوالہ
یاسین کمبوہ
6- پی پی 59، گوجرانوالہ
میاں امجد محمود
7- پی پی 60، گوجرانوالہ
ڈاکٹر ثناءاللہ
¥ ضلع میانوالی ¥
8- پی پی 88، میانوالی
صاحبزادہ سعید احمد
¥ ضلع بھکر ¥
9- پی پی 89 بھکر
مولاناعبدالمتین قریشی
10 - پی پی 92، بھکر
مولانا صفی اللہ
¥ ضلع فیصل آباد ¥
11- پی پی 97،فیصل آباد
میاں مختیار احمد
12- پی پی 98،فیصل آباد
رانا محمد عرفان
13- پی پی 99،فیصل آباد
رانا محمد الیاس
14- پی پی101،فیصل آباد
نعیم قیوم ھنجرا
15، پی پی104،فیصل آباد
جے یو آئی
16- پی پی111،فیصل آباد
چوھدری فضل الہی
17- پی پی113،فیصل آباد
سید زکریا شاہ
¥ ضلع ٹوبہ ¥
18- پی پی 122، ٹوبہ
مولانا حسن معاویہ
¥ ضلع شیخوپورہ ¥
19- پی پی137،فیروزوالا، شیخوپورہ
حافظ محمود الحسن
¥ضلع لاھور ¥
20- پی پی 146،لاھور
بلال میر
21- پی پی 148،لاھور
حافظ محمد ندیم
22- پی پی 149، لاھور
ھاشم تہامی ایڈووکیٹ
23- پی پی 152، لاھور
پروفیسر ابوبکرچوھدری
24- پی پی 159،لاھور
مولانا فصیح الدین
25- پی پی 160،لاھور
حافظ غضنفر عزیز
26- پی پی 162،لاھور
عمران بٹ
27- پی پی 164،لاھور
حاجی نذیر ایڈووکیٹ
28- پی پی 166، لاھور
حافظ خالد میو
29- پی پی 169،
حافظ حیدر علی
¥ ضلع قصور ¥
30- پی پی 174،قصور
سید ذوھیرشاہ ھمدانی
31- پی پی175، قصور
مولانا محمد طاھر
32- پی پی 178، قصور
مولانا احمد رضا
33-پی یی179،قصور
جے یو آئی
34- پی پی 180،قصور
حاجی محمد ادریس
¥ ضلع اوکاڑہ ¥
35- پی پی183،اوکاڑہ
ملک مجاھد اعوان
¥ ضلع پاکپتن ¥
36- پی پی 193،پاکپتن
قاری دلشاد ضیاء
37- پی پی 195،پاکپتن
قاری عبدالباسط ( چینج)
¥ ضلع لودھراں ¥
38- پی پی 224،لودھراں
حافظ عبدالشکور
39- پی پی 225، لودھراں
مولانا محمد اکرم/ مولانا محمد احمد
40- پی پی 226،لودھراں
ملک عمر رد
¥ ضلع وھاڑی ¥
41- پی پی 235، وھاڑی
مولانا محمد اسماعیل
42- پی پی 236، وھاڑی
مولانا عطاءاللہ
¥ ضلع بھاولنگر ¥
43- پی پی 239، بھاولنگر
محمد سلیم نصیب
44- پی پی 243، ھارون آباد، بھاولنگر
45- حاجی رشید احمد اعوان
¥ ضلع بھاولپور ¥
46- پی پی251، بھاولپور
مولانا حمادللہ
47- پی پی 253،بھاولپور
ملک فیاض کھوکھر
¥ ضلع مظفر گڑھ ¥
48- پی پی 279، کوٹ ادو، مظفرگڑھ
ارشد محمود صدیقی ایڈووکیٹ
¥ ضلع لیہ ¥
49- پی پی 283، لیہ
مہر احمد علی واندر
¥ ضلع ڈی جی خان ¥
50- پی پی 285، تونسہ ڈی جی خان
حافظ شھزاد حنیف
51- پی پی 286،DG خان
جے یو آئی
52- پی پی 287،DG خان
جے یو آئی
منجانب؛ -
اقبال اعوان
ترجمان JUI پنجاب
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔