لیہ: لیہ سے پاکستان پیلپز پارٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی
لیہ: سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد رانجھا کے بھتیجے یاسر خالد رانجھا دوستوں کے ہمراہ ملی مسلم لیگ میں شامل ہو گئے
لیہ: یاسر خالد رانجھا حلقہ پی پی 282 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ کے خواہاں تھے نہ ملنے پر خیر آباد کہہ دیا
لیہ: 35 سال سے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ورک کر رہے ہیں آج تک ٹکٹ نہیں دیا گیا یاسر خالد رانجھا
لیہ: ہر مشکل گھڑی میں پارٹی کا ساتھ دیا ہمارے والد اعجاز احمد رانجھا ضیاء دور میں بھی ساتھ دیا یاسر خالد رانجھا
لیہ: پارٹی میں صرف ان لوگوں کو ٹکٹ ملا جو رشوت دیں اور بوٹ پالشیے بنیں کسی کی جھوٹی تعریفوں کے پل نہیں باندھ سکتے یاسر خالد رانجھا
لیہ: 35 سالہ محنت کے باوجود ہمارے مقابلے میں ایسے شخص کو لایا گیا جس نے پارٹی کے لیے ایک دن بھی کام نہیں کیا یاسر خالد رانجھا
لیہ: گزشتہ الیکشن میں حلقہ خالی رکھا گیا لیکن ہمیں ٹکٹ نہیں دیا گیا یاسر خالد رانجھا
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔