اب ھر ٹیچرکے نام کیساتھ عزت مآب ٹیچر لکھا جاے گا
قانون پاس ھوگیا نوٹی فیکیشن جاری ھوگیا 23جون 2018 سے یہ قانون لاگو ھوچکا ھے اس بڑے اور تاریخی فیصلے پر تمام اساتذہ کرام کو مبارکباد اور خراج تحسین
بلاشبہ حکومت پنجاب یہ ایک بھت بڑا اور تاریخی فیصلہ ھے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔