Perez musharraf آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیون دیا۔اصل وجہ سامنے آگیی
June 22, 2018
0
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا جب کہ استعفیٰ الیکشن کمیشن کو بھی بھجوایا جاچکا ہے۔
ڈاکٹر امجد کے مطابق پرویز مشرف نے استعفی اس لیے دیا کہ بیرون ملک رہ کر وہ پارٹی نہیں چلا پارہے تھے اس لیے انہوں نے ڈاکٹر امجد کو نیا پارٹی چیئرمین نامزد کردیا ہے۔
ڈاکٹر امجد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت سے نااہلی ختم نہیں ہوئی تھی۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔