Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ڈاکٹر عارف علوی ملک کے 13 صدر پاکستان منتخب ہو گئے ہیں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ڈاکٹر علوی نے212فضل الرحمن 131 اور اعتزاز احسن نے 81 ووٹ لئے

0

صدارتی انتخابات کے  نتائج
سندھ اسمبلی رزلٹ

اعتزاز احسن  100 ووٹ
عارف علوی 56 ووٹ
مولانا فضل الرحمن 1 ووٹ

پلوچستان اسمبلی
کل ووٹ 61
کاسٹ 60

عارف علوی 45
فضل الرحمن 15
اعتزاز احسن 0

خیبر پختونخواہ اسمبلی رزلٹ
کل ووٹ۔ 112
کاسٹ۔111
مسترد۔ 2

کاسٹ جو نہیں ہوئے  1

عارف علوی   78 ووٹ
فضل الرحمن 26 ووٹ
اعتزاز احسن  5 ووٹ

پنجاب اسمبلی رزلٹ
کل ووٹ
کاسٹ
مسترد ووٹ 18

عارف علوی  33
اعتزاز احسن  01
مولانا فضل الرحمن  25


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.