Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Curruny notes اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار کے نوٹ کے متعلق اعلامیہ جاری کردیا بڑی خبر

0

اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار کے نوٹ ختم کرنے سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دیدیا


سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں جھوٹی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کسی نوٹ کو ختم کرنے کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفارشات ضروری ہیں۔ اعلامیہ

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایسی کوئی سفارشات کابینہ کو نہیں بھیجی۔ اعلامیہ

نوٹ کو منسوخ کرنے سے پہلے اسٹیٹ بینک واضح اعلان کرتا ہے۔ اعلامیہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.