پیف کے حوالے کیے گئے سکول فورا واپس لینے کاحکماور مرج کیے گے سکولوں کو بھی فورا الگ کرنےکی ہدایتحکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں کام شروع کر دیا ہے
سپیکر پنجاب ااسمبلیجناب چوہدری پرویز الہی کی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات کو سخت تنبیہہ
پیف کے حوالے کیے گئے سکول فورا واپس لینے کا حکم
اور مرج کیے گے سکولوں کو بھی فورا الگ کرنے کی ہدایت
حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں کام شروع کر دیا ہے
جس میں تازہ ترین
گورنمنٹ پرائمری اسکول نواں لوک نوشہرہ نزد باگڑیانوالہ( گجرات )
گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ کانا نزد منگووال غربی( گجرات )
و دیگر سکول ضلعی انتظامیہ کے سپرد کر کے سٹاف ایڈجسٹ کرنا شروع کر دیا ہے
ہم چوہدری پرویز الہی صاحب کے اس اقدام کو سراہتے ہیں
اور توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس طرح اور بھی مثبت اقدامات کر کے تعلیم دوست لیڈر ہونے کا ثبوت دیں گے ۔ شکریہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔