Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

تمام پارکس سے ہر قسم کی تجاوزات ہٹانے کا بڑا فیصلہ۔....تین روز میی رپورٹ طلب

0
اجلاس میں کراچی کے تمام پارکس سے ہر قسم کی تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ۔
کراچی کے تمام ڈپٹی کمشنرز 3 روز میں شہر کے پارکس کی رپورٹ فراہم کریں۔ سید ممتاز علی شاہ
شہر کے تمام پارکس سے تجاوزات ختم کر کے پارکس کو بحال کیا جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کے ایم سی، کے ڈی اے، کینٹونمینٹ بورڈ اور مختلف سوسائٹیوں کے پارکس کی جیو ٹیک کرائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ شہر کے پارکس کی بحالی کے لئے میگا منصوبہ بنایا جائے گا ۔ سید ممتاز علی شاہ
میگا منصوبے میں صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت سے بھی مدد لی جائے گی۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کمشنر کراچی صالح احمد فاروقی کی اجلاس کو تجاوزات کے خلاف کی گئی کاروائیوں سے متعلق آگاہی۔ پارکس سے تجاوزات ہٹانے کے لئے پولیس ہر قسم کی معاونت کے لئے تیار ہے۔ ڈی آء جی جاوید عالم اوڈھو۔ اجلاس میں کمشنر کراچی صالح احمد فاروقی، سیکریٹری ثقافت اکبر لغاری ، سیکریٹری بلدیات، ڈی جی کے ڈی اے، ڈائریکٹر پارکس اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.