اسرائیلی وزیراعظم کا خفیہ دورہ پاکستان اسلام آباد کی فضاؤں میں اسرائیلی طیارہ کی آمد کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
October 28, 2018
0
اسرائیلی وزیراعظم کا خفیہ دورہ پاکستان اسلام آباد کی فضاؤں میں اسرائیلی طیارہ کی آمد کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
گزشتہ رات اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ یمن کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ دورہ پاکستان کیا جسیں انتہائی خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی لیکن اسرائیلی صحافی اور اسرائیل کے مشہور اخبار نے بھانڈہ پھوڑ کر رکھ دیا
اسرائیلی اخبار کے سینئر صحافی نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نےاومان کے دورہ سے واپسی پر پاکستان کا خفیہ دورہ کیا جس کا مقصد ایران کے خلاف ریجن کے ممالک کو اعتماد میں لینا تھا مستقبل قریب میں امریکہ سعودیہ اور ایران ملکر ایران کے خلاف بڑی کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہے
پاکستانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ سعودیہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا پاکستان اور اسرائیل کے ڈپلومیٹک تعلقات چونکہ بلکل نہیں ہے کیوں کے پاکستان نے اب تک اسرائیل کو تسلیلم نہیں کیا لیکن پاکستان کی خفیہ طاقتیں کئی بار کوشش کرچکی کے کسی طرح اسرائیل سے خفیہ طریقہ سے بہتر تعلقات رکھے جائے اور اس مقصد کے لئے جرنل مشرف دور میں بھی کوششیں ہوچکی جرنل مشرف نے اسرائیلی وزیراعظم سے ترکی میں خفیہ ملاقات کی تھی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔