اپنے آپ کو گیارھواں خلیفہ راشد اور امام مہدی کا امین اور نبی پاک کا بشارت کہنے والا یہ منحوس چہرہ دیکھیں اور سنیں ذرا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ اور عمران خان کو حکم دیتا ہوں میری اطاعت کریں ورنہ عذاب آئے گا۔
بونگیاں بہت زیادہ ہیں، اس لیے خود سنیں، سب نہیں لکھا جا سکتا
سکیورٹی ادارے فورا اس معلون کو تلاش کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں۔ ایسے پاگل ملعون کی تشریف پر تھوڑی سی چھترول کی جائے تو اس کی خود ساختہ خلافت خود ہی باہر آ جائے گی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔