عدالت نے جو فیصلہ دیا آئین کے مطابق دیا ہے۔
یہ اپنی سیاست چمکانے کے لیے لوگوں کو ورگلا رہے ہیں۔
ججز پر حملہ کرنا اور قتل کی دھمکیاں دینا سراسر غلط ہے۔
م نے جب سے حکومت سمبھالی نہ میں نے اور نہ ہی میری کابینہ نے ایک دن بھی چھٹی نہیں کی۔ہم دن رات کام کر رہے ہیں۔تاکہ ہم ملک کو اندھیروں سے نکال سکیں۔
ایسا کرنے سے نہ ملک چلے گا نہ پارلیمنٹ اور نہ ہم کام کر سکیں گے۔وزیراعظمحتجاج اور دھرنے سے ملک کا نظام متاثر ھوگا۔
اگر لوگ سڑکوں پر آ جائیں گے تو مزدور کیسے مزدوری کرےگا۔اور کیسے ان کے گھر کا چولہا چلے گا۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔