Punjab policeپنجاب بھر میں721 انسپکٹر کو ایس ایچ او لگانے کا فیصلہ پولیس یونیفارم تبدیل ھو گانسپکٹر جنرل پولیس کا دبنگ فیصلہ
October 21, 2018
0
پنجاب بھر میں انسپکٹر کو ھی ایس ایچ او لگانے کا فیصلہ
سب انسپکٹر کے ایس ایچ او تعینات ھونے سے پولیس کا نظام درھم برھم ھوا اکثر سب انپکٹر سفارشی تعینات ھوتے ھیں پنجاب کےکل 721 تھانوں میں صرف انسپکٹر ایس ایچ او ھوں گے پولیس یونیفارم تبدیل ھو گا انسپکٹر جنرل پولیس کا دبنگ فیصلہ
*پنجاب میں انسپکٹرز کو ہی ایس ایچ اوز لگانے کا فیصلہ
سب انسپکٹرز کے ایس ایچ اوز بننے پر پولیسنگ کا نظام درہم برہم ھوا۔
پنجاب بھر کے 721 تھانوں میں سب انسپکٹرز کی بجائے انسپکٹرز کو ایس ایچ او تعینات کرنے کا فیصلہ۔
جونیئر سب انسپکٹر سیاسی سفارش پر تعینات کئے جاتے تھے جو ناتجربہ کار ھونے کیوجہ سے اپنے علاقوں میں جرائم کنڑول کرنے میں بری طرح ناکام ھو جاتے تھے
*سب انسپکٹرز ایس ایچ او تعینات ھونیکی وجہ سے انسپکٹرز کھڈے لائن لگ گئے تھے* نئے آئی جی نے دوسری انسپکٹر کو ہی تھانوں کا ایس ایچ او تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب پولیس کی پرانی وردی بھی بحال کی جارہی ہے ۔۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔