پرائیویٹ سکول ٹیچرز کے لیے لائنسس
کے اجرا کا فیصلہ.
لائنسس، ٹیسٹ پاس کرنے پر ملے گا.
لائنسس حاصل کرنے والے ہی ٹیچنگ کا شعبہ اختیار کر سکیں گے.
اس اقدام سے پرائیویٹ سیکٹر میں کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی حوصلہ شکنی کی جائے گی.
اس اقدام سے پرائیویٹ سیکٹر میں کاروباری سوچ ختم ہو جائے گی.
اس ضمن میں قانون سازی کے لیے مسودہ تیار کر لیا گیا ہے.
مسودہ بحث کے لیے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا.
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔