Bad news for Motercyclerider یکم جنوری سے اب کوی بھی پورے پاکستان مین موٹرساییکل نہی چلا سکے گا........... اگر
November 10, 2018
0
یکم جنوری سے کوئی بھی بغیر لائسنس گاڑی/بائیک نہیں چلا سکے گا۔
کارروائی سے پہلے الیکٹرانک،پرنٹ اور سوشل میڈیا کے زریعے شہریوں کوبھر پور آگاہی دی جا رہی ہے۔ شہر بھر میں 18ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرزقائم ہیں
ہریوں کو تمام لائسنسنگ سنٹرز سے فری فائلیں دی جا رہی ہیں۔
عدالتی احکامات کی روشنی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی،موٹرسائیکل،رکشہ وغیرہ چلانے والوں پر سختی کی جائیگی
سٹی ٹریفک پولیس کی ویب سائیٹwww.ctplahore.gop.pkپر ڈوپلیکٹ،رینول اور فریش لائسنس کی فائل ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
شہریوں سے التماس ہے کہ
شہر ی دوران ڈرائیونگ اپنا لائسنس ہمراہ رکھیں
شہری ڈرائیونگ لائسنس کے بارے مزید جاننے اور ٹریکنگ کیلئے اپنے موبائل فون سے DLIMSاپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
دوران ڈرائیونگ شہری کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا خود اعتمادی کی علامت ہے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔