وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اگلے ہفتے ہماری حکومت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں کم کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کریگی ،اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات پر کام کررہے ہیں ، ہم جاننے کی کوشش کررہےے ہیں مہنگائی کی وجہ شارٹیج ہے یا مافیا؟،جاننے کی کوشش کررہے ہیں آیا مہنگائی کی وجہ سمگلنگ ہے؟۔
وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کااعلان
October 10, 2020
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔