ہر شہری کیلئے 7 لاکھ 20 ہزار سالانہ ہیلتھ انشورنس، بڑی خوشخبری
پنجاب میں اس سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو7لاکھ20 ہزار سالانہ ہیلتھ انشورنس ملے گی، پہلے مرحلے میں 2اضلاع میں ہیلتھ کوریج فراہم کی جائے گی، انصاف صحت کارڈ ہر شہری تک پہنچائیں گے۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
انہوں نے مزید کہا کہ علاج کی سہولت ہر شہری کا بنیادی حق اور حکومت کا فرض ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
بعد ازاں عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ 2021کے آخر تک تمام اضلاع میں ہیلتھ کوریج شروع ہوجائے گی، اس ماہ پہلےدو ڈویژن سے آغازکیا گیا۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔