واٹس ایپ ایک مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس کے ذریعے باآسانی پیغامات ایک دوسرے کو بھیجے جاسکتے ہیں لیکن بعض اوقات کوئی غلط میسج چلا جاتا ہے جسے پڑھنے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔
درحقیقت جب کوئی صارف کسی انفرادی یا گروپ چیٹ سے کوئی پیغام ڈیلیٹ کرتا ہے ‘دس میسج از ڈیلیٹڈ’ لکھا آجاتا ہے۔
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ ڈیلیٹ میسج ہمیشہ کے لیے غائب نہیں ہوتے بلکہ آئی فون یا اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ان کو دیکھنا ممکن ہوسکتا ہے۔
،،👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
وہی دوسری جانب ٹیکنالوجی نے اس قدر ترقی کرلی ہے کہ یہ ڈیلیٹ ہونے والی میسجز بھی آسانی سے پڑھے جاسکتے ہیں۔
موصول ہونے والا پیغام اگر ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے تو اسے واپس لانے کا طریقہ کافی آسان ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
بس واٹس ایپ کو فون سے ڈیلیٹ کریں اور گوگل پلے اسٹور یا ایپل ایپ اسٹور سے دوبارہ ری انسٹال کرلیں اور اور اس کے بیک اپ میں موجود تمام چیٹ ری اسٹور ہوجائے گی اور اس میں ڈیلیٹ پیغامات بھی شامل ہوں گے۔
اس کے لئے ضروری ہے کہ واٹس ایپ بیک اپ روزانہ کی بنیاد پر سیٹ کیا گیا ہو لیکن اسکے علاوہ ایسی تھرڈ پارٹی ایپس بھی موجود ہیں جو ڈیلیٹ کیے جانے والے واٹس ایپ پیغامات کو دیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔