پنجاب کے نئےبلدیاتی نظام 2021 کے مسودے میں مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھا دی گئی ایک کروڑآبادی سےزائدوالےشہرمیں بلدیاتی نمائندوں کی تعداد71ہوگی، خواتین ،یوتھ اور بزرگ ممبران سمیت تاجر حضرات بھی بلدیاتی نظام کا حصہ ہوں گے ۔* ذرائع
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر تیار کیے گئے مسودے مطابق پنجاب نئےنظام میں اب خواتین، بزرگ، نوجوان اور مخصوص نشستوں پر تاجر بھی شامل ہوں گے، ایک کروڑ آبادی سے زائد والے شہر میں بلدیاتی نمائندوں کی تعداد71ہوگی، ایک مئیر، 2اقلیتی نشستیں ،10خواتین، 8 ورکرزکی نشستیں ہوں گی۔۔ذرائع
2 بزرگ ،3 نوجوان اور 45 جنرل کونسلر کی نشستیں ہوں گی۔
50 لاکھ سےایک کروڑ کے درمیان آبادی والے شہرمیں 64 بلدیاتی نمائندے ہوں گے،۔ ذرائع
نئے بلدیاتی نظام میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد11ہوگی،۔
اور نئے بلدیاتی نظام کے تحت میونسپل کارپوریشن کی تعداد 15 ہوگی ذرائع ....جبکہ
میونسپل کمیٹیوں کی تعداد 133اور ٹاؤن کمیٹیوں کی تعداد 64 ہوگی ...ذرائع
نئےبلدیاتی نظام کےتحت ویلیج کونسل کی تعداد 3 ہزار 468 ہوگی اورنیبرہوڈ کونسلز کی تعداد 2ہزار 467 ہوگی،۔۔ ذرائع
ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی کےتحت 5 ادارے ماتحت ہوں گے۔ ذرائع
،ہیلتھ،ایجوکیشن ،سوشل ویلفئیر، پاپولیشن ویلفئیر اور سپورٹس ماتحت ہوں گے،۔ ذرائع
ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی کا سربراہ ۔چئیرمین و وائس چئیرمین ہوگا،۔
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں 6 ادارے مئیر کےماتحت رہیں گے ۔۔ذرائع
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، واسا، ٹیپا میٹروپولیٹن کارپوریشن
میں ضم ہوں گے۔
،پی ایچ اے ،واسا ،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ،پارکنگ کمپنی میں ضم ہوں گے۔
6 اداروں سے متعلق اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس ہوں گے، ۔ ذرائع
میٹروپولیٹن کارپوریشن ان اداروں سےکام لینے کی ذمہ دار ہوگی ۔
جبکہ نئے بلدیاتی نظام میں اتھارٹیز اور کمپنیوں پرمئیر کے اختیارات کا تعین بھی کیاجارہا ہے۔۔ ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے ۔
کہ نئے نظام کےتحت 35 ڈسٹرکٹ کونسلز کاقیام بھی عمل میں لایاجائےگا۔ ذرائع
، ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ لو کل گورنمنٹ اتھارٹی بھی قائم کی جائےگی۔ ذرائع
،چیئرمین ضلع کونسل
ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی کاچیئر پرسن ہوگا، ذرائع
ٹریڈرز کے لئے ایک مخصوص نشست مختص کرنےکی تجویز کا جائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع
نئے بلدیاتی نظام میں وزیر اعلیٰ پنجاب کےاختیارات کابھی تعین کردیاگیا،۔ ذرائع
نئےبلدیاتی نظام میں وزیر اعلیٰ پنجاب کےپاس 8 نکاتی اختیارات ہوں گے،۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نئے بلدیاتی نظام کے تحت تمام اتھارٹیوں کےچیئرمین ہوں گے،۔......ذرائع
پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد یہ مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ذرائع
جس کی منظوری کے بعد یہ بلدیاتی نظام پنجاب میں نافذ کیا جائے گاذرائع
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔