Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

الیکشن کمیشن کااسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

سحرلیہ 0


 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


 نجی چینل جیو نیوز  کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو ہوگی جبکہ حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات 9 سے 23جنوری تک دائرہوں گے۔


اعلامیے کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 16 فروری کو ہوگی۔ حلقہ بندیوں کے فوراً بعد الیکشن کمیشن اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن کا شیڈول جاری کرے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.