لاہور(ٹی وی رپورٹ‘ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پنجاب کو بچانے کے لیے پارٹی کے پرانے لوگوں کو مدد کے لیے پکار لیا ۔
👇👇👇
لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں عمران خان نے اعلان کیا کہ پنجاب کی قیادت پی ٹی آئی کے پرانے لیڈرز کی رہنمائی لے کر بلدیاتی الیکشن جیتنے کی پلاننگ کرے‘کارکنوںاور مقامی رہنمائوں کو اعتماد میں لے کر امیدوار منتخب کیے جائیں اور پی ٹی آئی ورکرز‘ عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ
👇👇👇
پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی تیاری ابھی سے کرنا ہوگی، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی حکمتِ عملی کی نگرانی خود کروں گا‘ہوم ورک جلدازجلد مکمل کیاجائے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔