Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پلاسٹک سے بننے والی پاکستان کی پہلی سڑک بنا دی گئی دیکھیں

سحرلیہ 0

 

دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

👇👇👇👇👇



 ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنائی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔کہاں

👇👇👇👇👇👇👇


پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.