Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

چکنمبر 112 میں دوگروپوں میں تصادم طارق محمود وک نبی بخش چھریاں لگنے سے موقع پر جانبحق

0
لیہ:

لیہ: خالد محمود تشویشناک حالت میں ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا

لیہ: پولیس تھانہ فتح پور نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

لیہ: طارق محمود کو غیرت کے نام پےقتل کیا گیا پولیس ذرائع

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.