لیہ: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج چوک اعظم میں ہولو ٹیکنالوجی کے ذریعے خطاب کریں گے
لیہ: سینکڑوں جیالے پنڈال میں جوق در جوق پہنچ گئے
لیہ: خطاب 9 بجے شروع ہوگا ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ ناصر
لیہ: سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا اور بار ایسوسی ایشن لیہ کے منانس سیکرٹری مرزا عرفان بیگ خصوصی شرکت کریں گے
لیہ: پی پی پی تحصیل چوبارہ کے صدر ندیم خان بلوچ اور ضلعی میڈیا کوارڈینیٹر شفیق احمد آفتاب نے سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔