سیکورٹی فورسز کا داعش کے ٹکانوں پر صبح 4 بجے سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ۔۔مقامی انتظامیہ آپریشن نواحی علاقہ شیرین آب میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے پناہ گاہوں پر کیا ۔مقامی انتظامیہ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد خبیب ،شعیب شاہوانی اور وحید بنگلزئی ہلاک ہوئے ۔مقامی انتظامیہ
آپریشن کے لیئے سیکورٹی فورسز نے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا ۔ مقامی انتظامیہ۔دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑے پیمانے پر اسلحہ گولہ بارود اور دیگر دہشت گردی کے مواد بھی برآمد کیے گئے۔۔دہشت گردوں سے کاروائی کے دوران متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی زخمی ہونے کی بھی اطلاعا ت۔ آپریشن میں پاک آرمی ایف سی اور مقامی انتظامیہ کے سینکڑوں اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔