وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی 606
مساجدنےایک ہی وقت میں اذان اورنمازکی پابندی کےنفاذکیلئے رضامندی ظاہرکردی
اللہ کرے پورے ملک کی مساجد کے لوگ ایسا کرلیں
پاكستان تحریک انصاف كی منحرف ركن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے كہا ہے کہ لودھراں كے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی میری وجہ سے حاصل كی۔
HEPATITIS (B & C)📢 ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔ ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔