چوک اعظم میونسپل کمیٹی
چیرمین...وائس چیرمین کے لیے آئین کے مطابق عدم اعتماد کے لیےدو ڈھائی اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے. اس وقت پی ٹی آئی کے پاس 10 ممبر اور مسلم لیگ ن کے پاس 8 ممبر... عدم اعتماد کے لیے 12ممبر چاہیے....
آئین کے مطابق چوک اعظم کا چیرمین حاجی ملک ریاض گرواں.. وائس چیرمین لالہ محمد اسلم گجر تھے اور ہیں انشاءاللہ آئندہ بھی چوک اعظم کے چیرمین حاجی ملک ریاض گرواں وائس چیرمین لالہ محمد اسلم گجر رہین گئے......
ہو دسو چیرمین کیدا ہے
ایک واری فر شیر
