-ڈیرہ غازیخان؛کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس۔
#-مظفر گڑھ اور لیہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
#-ضلع مظفر گڑھ کے اراکین اسمبلی ذیشان کریم،غلام مرتضی کھر ،علمدار قریشی نے شرکت کی۔
#-ڈپٹی کمشنرز سیف انور اور سید واجد علی اور افسران موجود تھے۔
#-صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 79 منصوبوں پر 12 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
#-ضلع مظفر گڑھ کے 261 منصوبوں پر ساڑھے 20 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔
#-دونوں اضلاع کی تحصیلوں میں 7 ریسکیو سنٹرز اور 70 سکولوں میں ائی ٹی لیبز تعمیر کی جائیں گی۔
#-سڑکوں کی تعمیر میں تاخیری حربے استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کو نوٹسز جاری کردئے گئے۔
#-اسسٹنٹ کمشنرز ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں
کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس۔ #-مظفر گڑھ اور لیہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
February 13, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔