فیصل آباد ۔۔ خواتین کو ماڈلنگ کا جھانسہ دیکر بھگانے والا گروہ گرفتار
فیصل آباد۔۔ تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے تین لڑکیوں سمیت ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد۔۔ ملزمان نے حافظ قران لڑکی کو ماڈلنگ کا جھانسہ دیکر اسلام آباد سے بلوایا ۔پولیس
فیصل آباد۔۔ لڑکی کے والد کی نشاندہی پر ملزمان کو حراست میں لیا گیا
فیصل آباد۔۔ ملزمان خواتین کی قابل اعتراض تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے رہے ہیں ۔پولیس
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔