Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پولیس کے افسران کا اعزاز، ریجنل پولیس آفیسر کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ، بہترین کارکردگی پر ایس ایچ اوز کو انعام،

0

تفصیلات کے مطابق بطور ایس ایچ او نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان سہیل حبیب تاجک نے ایس ایچ اوز کو تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعام سے نوازا ضلع لیہ میں مجمعوعی طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ایس ایچ او کروڑ انسپکٹر محمد طارق کو تعریفی سرٹیفیکٹ درجہ دوئم اور پانچ ہزار روپے جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ایس ایچ او سٹی انسپکٹر اشرف ماکلی کو سرٹیفیکٹ درجہ دوئم اور تین ہزار روپے اور تیسری پوزیشن پر ایس ایچ او فتح پور انسپکٹر ذکی ریحان کو سرٹیفیکٹ اور دو ہزار روپے انعام سے نوازا-

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.