Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پیپلزپارٹی کاپاور شو۔ چیئرمین بلاول بھٹو کا ہولوگرام ٹیکنالوجی کے زریعے خطاب

0

فتح پور پیپلزپارٹی کاپاور شو۔ چیئرمین بلاول بھٹو کا ہولوگرام ٹیکنالوجی کے زریعے خطاب۔ ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال۔حسرت خان۔عبدالرحمن مانی۔ قاضی احسان ایڈووکیٹ۔تحصیل صدر چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ امیدوار پی پی 262 کی دھوادھار تقاریر۔ کارکنوں کے پارٹی ترانوں پر بھنگڑے۔چوہدری انعام قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے۔خواتین کی بھی شرکت۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.