Home غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والوں کو ہونگے جرمانے غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والوں کو ہونگے جرمانے سحرپاکستان February 25, 2018 0 نیوز ڈیسک غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والوں کو ہونگے جرمانے۔ موٹر سائیکل وہیکلز ایکٹ 2018 کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ موٹر سائیکلوں والوں کو 1000 ،گاڑی کو 2000 جبکہ کمرشکل گاڑیوں کو 5 ہزار جرمانہ کیے جائے گے۔ Newer Older
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔