Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ا چاند پر فور جی کا جال! ووڈا فون اور نوکیا کا 2019 میں تاریخی مشن

0
چاند پر فور جی, ووڈا فون نوکیا مشن, اسپیس ایکس, خلا کی خبریں, 4G Moon Network, Space Technology News, سحر لیہ


چاند پر انسان کے بعد اب موبائل نیٹ ورک 
بھی پہنچنے جا رہا ہے!

موبائل نیٹ ورک کمپنی ووڈا فون جرمنی اور ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2019 میں چاند پر پہلا فور جی نیٹ ورک لانچ کریں گے۔

یہ جدید فور جی نیٹ ورک چاند گاڑیوں کو اپنے بیس اسٹیشن سے ڈیٹا بھیجنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
یہ منصوبہ چاند پر جانے والے پہلے نجی مشن کا حصہ ہے، جس میں ووڈا فون جرمنی، نوکیا اور گاڑیاں بنانے والی کمپنی آؤڈی (Audi) شامل ہیں۔

ووڈا فون کا کہنا ہے کہ انھوں نے خلا میں نیٹ ورک کی تیاری کے لیے نوکیا کو اپنا ٹیکنالوجی پارٹنر مقرر کیا ہے۔
نوکیا ایک ایسا چھوٹا اور ہلکا ہارڈویئر تیار کرے گا جس کا وزن چینی کے ایک بیگ سے بھی کم ہوگا۔

یہ نیٹ ورک پی ٹی سائنٹسٹس (PTScientists) نامی برلن کے ادارے کے تعاون سے اسپیس ایکس (SpaceX) کے فالکن نائن راکٹ کے ذریعے کیپ کینورل (Cape Canaveral) سے لانچ کیا جائے گا۔

ووڈا فون جرمنی کے چیف ایگزیکٹیو ہینز امیٹسٹریئٹر کا کہنا ہے:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.