*چوبارہ...دربار عنائت شاہ بخاری میلہ جاری پہلا دن*
چوبارہ...پولیس کی ھائی سیکورٹی ایس ایچ او چوبارہ کا
دورہ عوام کا سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار
چوبارہ...میلے میں لوگوں کا رش ھزاروں کی تعداد میں اونٹوں کی آمد
چوبارہ...میلے میں تھل کے لوگوں کے لئے سٹال کی اجازت غریبوں کے روزگار میں اضافہ
چوبارہ..آگ کے خطرات کی مد نظر کل فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی کل مہیا کر دی جائے گا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سجاد صاحب
چوبارہ...اونٹوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں میڈیسن دینے کے لئے لائیو اسٹاک کا کیمپ بھی موجود
چوبارہ...اونٹوں کے چارہ اور پانی دینے کا بھی بہترین انتظام موجود
چوبارہ ...چادر پوشی کے بعد دربار پر عقیدت مندوں کا ھجوم
چوبارہ...یہ ایشیاء کی اونٹوں کی سب سے بڑی منڈی ھے انتظامیہ
چوبارہ...لوگوں کو منڈی میں بہتر سے بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی انتظامیہ
چوبارہ...سیکورٹی صورتحال پر عوام کے اطمینان کا اظہار
چوبارہ...امن قائم رکھنا اور لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے ایس ایچ او فاروق آفاق صاحب
چوبارہ...میلے میں بچوں کے لئے بھی جھولے وغیرہ لگائے گئے ھیں
چوبارہ..میلے میں سیکورٹی کے لئے 40 اہلکار تعینات کئے گئے ھیں
چوبارہ...پولیس کی طرف سے نوسربازوں اور جیب کتروں سے بچنے کی ہدایات
چوبارہ...کسی بھی مشکوک فرد کو دیکھ کر فورا 15 پر کال کریں پولیس
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔