فتح پور ۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس تیز رفتاری کے
باعث ٹریکٹر ٹرالی پر چڑدوڑی،جس سے مزدوری کے لئے جانے والے 3بھائیوں سمیت 5
افراد موقع پر ہلاک ہو گئے
،ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ، حادثہ سے ہلاک ناصر ولد حاجی امیرشاہ، موسی خان ولد حاجی امیر شاہ، محمد یٰسین ولد حاجی امیر شاہ ،غفور خان ولد اسلم خان ، رمضان ولد غلام حیدر موقع پر ہلاک ہو گئے ، ایک نامعلوم شخص شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ریفر کر دیا ،ٹریفک حادثہ کے باعث لواحقین کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی
https:https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1654929377936944&id=100002596920639&refid=8&_ft_=qid.6548226764675837497%3Amf_story_key.-8534693068390311511%3Aog_action_id.1654929384603610%3Atop_level_post_id.1654929377936944%3Asrc.22&__tn__=%2As%2As-R
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔