Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی

0

لیہ... تحصیل چوبارہ کی حدود چک نمبر 345 ٹی میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی

لیہ...آگ فاتر العقل شخص عبد الجبار نے لگائی ھے اہل علاقہ

لیہ...لوگوں نے عبدالجبار کو موقع پر پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا گیا 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.