فائیرنگ سے پانچ سگے بھای قتل کردیے گیے چیخ و پکار سے ہسپتال کا درو دیوار کانپ اٹھا
سحرپاکستانApril 23, 2018
0
مریدکے کی آبادی حدوکی تار بازار میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی۔کی وجہ سے فائیرنگ ہوگئی۔جس کے نتیجہ میں پانچ حقیقی بھائی رضا شاہ قیصر شاہ پولے شاہ عامر شاہ اور ارشان شاہ موقع پر جان بحق ہوگئے فائیرنگ اتنی شدید تھی کہ لوگوں نے زمین پر لیٹ کرجانیں بچائیں پولیس نے پانچ بھائیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے بتایا آصف بٹ گروپ نے فائیرنگ کرکے پانچ بھائیوں کو قتل کیا ہے ملزم فرار ہوگئے ہیں واضع رہے بٹ گروپ پہلے بھی درجن سے زائد افراد قتل کرچکا ہے جبکہ اس کے بھی درجن سے زائد افراد قتل ہوچکے ہیں مرنے والے پانچوں بھائیوں کی اہل خانہ کی چیخ و پکار سے ہسپتال کا درو دیوار کانپ اٹھا رانا افضال
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔