پنجاب حکومت کے ملازمین کے لیے خوشخبری
پنجاب کے تمام عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا بل منظور
بل کی منظوری پر PTI کا احتجاج
پنجاب اسمبلی میں صوبے بھر کے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں صوبے بھر کے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ۔ بل کی منظوری سے صوبے بھر کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ملازمین کو فائدہ ہو گا۔ بل کی منظوری پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔

آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔