Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ایم ایم روڈ سگو موڑ کے قریب لوڈ مزدا مسافر کوچ سے ٹکرا گیا کہرام مچ گیا تین افراد جانبحق

0
چوک اعظم۔۔۔تین افراد جانبحق متعدد زخمی
چوک اعظم۔۔مسافر کوچ علی پور اسلام آباد جارہی تھی چوک اعظم۔۔حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔۔زخمیوں کو چوک اعظم تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع۔۔۔۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.