- موروثی سیاست میں تبدیلی کا جنازہ
مفکر مشرق علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال اور اسلامی سوچ والے علی محمد خان کو ٹکٹ ندارد
مگر
۔سندھ میں1 ہی گھر کے 4افراد لیاقت جتوئی،صداقت جتوئی،کریم جتوئی اوراحسان علی جتوئی
۔ صوابی میں یہی کارنامہ4 افراد لیاقت ترکیئ،شہرام ترکئی، عثمان ترکئی ،محمد علی ترکئی
۔ملتان شاہ محمود قریشی اور زین محمود قریشی
کو 10 پارٹی ٹکٹ دے کر کیا گیا
مظفر گڑھ میں یوتھئے ٹکٹ نہ ملنے پر آپے سے باہر
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔